اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے نامزد وزیر اعظم عنقریب آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کریں گے۔
حیدر العبادی کو عراق کے صدر فؤاد معصوم نے چند روز قبل عراق کا وزیر اعظم نامزد کیا تھا ادھر عراق کے وزیر اعظم نور المالکی نے عراقی صدر کے اس فیصلے کو کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے عراقی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے والی پارٹی کا وزیر اعظم ہونا چاہیے۔۔
.......
/169